Pakistan Sunni Tehreek Kashmir Raily for solidarity with Kashmiris

0
50
Pakistan Sunni Tehreek Kashmir Raily for solidarity with Kashmiris

Holding banners and raising their hands up in solidarity with Kashmiri people, more than hundred of worker stood on one of the main streets in the city in a rally organized by an Islamist political party sunni tehreek

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سنی تحریک کی جانب سے کشمیر ریلی نکالی گئی
ریلی پریس کلب لاہور سے شروع ہوئی اور پنجاب اسمبلی پر اختتام پذیر ہوئی
ریلی میں شرکاء کی کثیر تعدا د موجود تھی شرکاء نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی
ریلی کی قیادت سردار محمد طاہر ڈوگر ضلعی صدر علامہ شریف الدین قذافی نے کی

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سردار محمدطاہر ڈوگر نے کہا کہ کرفیو کی وجہ سے خوارک و ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی بھارتی فوج
مظلوم کشمیری نوجوانوں کو شہید کر رہے ہیں عالمی برادری اور مسلم ممالک کو جلد کچھ کرنا ہو گا۔

https://www.facebook.com/PSTOfficial.PK/?ref=bookmarks
https://twitter.com/PSTOfficial_PK
https://www.instagram.com/pstofficial_pk/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here