USA: Protests continue after George Floyd’s death – BBC URDU

0
30
USA: Protests continue after George Floyd’s death – BBC URDU

امریکہ بھر میں غیر مسلح سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد امریکی حکام نے کورونا وائرس کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ امریکہ کی تازہ صورتحال کے حوالے سے بتا رہے ہیں واشنگٹن سے بی بی سی کے نامہ نگار ونیت کھرے۔

#Protests #GeorgeFloyd #USA

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

http://bbc.in/1GsJCMR